یہ دیکھنے کے ساتھ ساتھ کہ طبّی کارکن مریضوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں، کوکرین لائبریری میں اس بات کے جائزے بھی ہیں کہ طبّی کارکن خود اپنی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔ یانی روتسالائنن کی سربراہی میں فِنلینڈ کے ادارہُ پیشہ ورانہ صحت نے ایک ایسا ہی ریویو /جائزہ تیار کیا جسے دسمبر ۲۰۱۴ میں اپڈیٹ/ جدید کیا گیا۔